مغربی ممالک فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر کے شریک ہیں، ملکہ اردن

افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادی افغانستان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادیے ۔ افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلا ئے۔…

جب تک فلسطین آزاد نہیں ہو گا ہم چُپ نہیں بیٹھینگے: اشنا شاہ

—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین آزاد نہیں ہو گا ہم چُپ نہیں بیٹھیں گے، ہم یہود دشمن نہیں بلکہ ہم فلسطینیوں کی نسل کُشی اور ان کی آواز کو دبانے کے خلاف ہیں۔حال ہی میں کراچی میں سول…

24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید

فلسطینی شہداء میں 2 ہزار سے زائد بچے اور 1100 خواتین شامل ہیںفلسطینی علاقے خان یونس کے پناہ گزین کیمپس پر تازہ اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت مزید 56 فلسطینی افراد شہید کردیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں 24 گھنٹوں میں…

میرا نے شوبز سے دوری کی وجہ بتا دی

اداکارہ میرا—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میرا نے گزشتہ ایک برس سے شوبز انڈسٹری سے دوری کی وجہ بتا دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی والدہ اور بہن کی بیماری…

مصر سے غزہ جانے والی امداد میں تعطل، 20 ٹرک نہیں پہنچ سکے

مصر کی رفح کراسنگ سے غزہ جانے والی امداد میں تعطل آگیا۔ رفح کراسنگ سے آج امدادی سامان کے 20 ٹرک غزہ میں داخل نہیں ہوسکے.اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ امید ہے امدادی سامان کل غزہ میں داخل ہوجائے گا۔غزہ میں گذشتہ تین روز میں امدادی سامان کے…

’رجنی کانت‘ کا حلیہ دیکھ کر مداح حیران

فوٹو: اسکرین گریبفلم کی دنیا سے باہر ذاتی زندگی میں اداکار عام انسانوں کی طرح زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں، اس لیے انہیں ان کے عام حلیے میں پہنچاننا مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اداکار رجنی کانت سے متعلق ہوا جب ایک…

افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادی

افغانستان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادیے ۔ افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلا ئے۔افغانستان کے مرکزی بینک نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد پرانے اور…

جوہی اور مادھوری کی رقابت کا قصہ منظر عام پر آگیا

فوٹو: فائلبھارت کی 1990ء کی دہائی کی نامور اداکاراؤں کے درمیان رقابت کا ایک قصہ سامنے آگیا۔ ماضی میں ان اداکاراؤں کے حریف ہونے سے متعلق متعدد افواہیں زیر گردش رہتی تھیں، تاہم اب ایک معروف ہدایتکار نے ماضی کا ایک قصہ سناتے ہوئے اس رقابت…

اسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطینی شہید

فائل فوٹواسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطینی شہید ہوگئے، صرف ایک گھنٹے میں بمباری سے 50 اموات ہوئی ہیں۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار 8 سو ہوگئی، جس میں 23 سو سے زیادہ بچے اور 13سو کے قریب خواتین شامل ہیں، 18…

ملائیکا نے ارجن سے علیحدگی کی خبروں پر لب کشائی کردی

فوٹو: فائلنامور اداکارہ و رقاصہ ملائیکا اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر لب کشائی کردی۔ایک روز قبل ملائیکا اروڑا نے اپنی 50ویں سالگرہ منائی، اس دوران مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوا لیکن سب…