سلامتی کونسل کا اجلاس، روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔اپنے خطاب میں روسی مندوب نے کہا کہ فوری اور دیرپا جنگ بندی اولین ترجیح قرار دی جائے اور غزہ کے شمالی علاقے سے مکینوں کو جنوب…

ساؤتھ افریقا کا موڈ لگ رہا ہے وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے، محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اس بار ساؤتھ افریقا کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔محمد عامر نے کہا کہ آج کل کی کرکٹ…

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کے استحکام کے لیےسفارتی کوششیں بڑھانے…

راہول دیو کو شاہ رخ کے ساتھ گزارا اسکول کا زمانہ یاد آگیا

بالی ووڈ اداکار اور سابق ماڈل راہول دیو نے کہا ہے کہ انہیں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ کی فلم جوان کی دنیا بھر کے باکس آفس پر متاثر کن کارکردگی پر حیرت نہیں ہوئی۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کنگ خان کے سینٹ کولمبیا اسکول دلی کے زمانے کے…

انتونیو گوتیریس کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان، اسرائیل تلملا اٹھا

کسی بھی قوم کے حق دفاع کی توثیق کرنی چاہیے، امریکا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی قوم کے دفاع کے حق کی توثیق کرنی چاہیے۔ حماس کے حملوں میں 33 امریکی شہری مارے گئے۔ غزہ میں امداد کی رسائی کے لیے جنگ بندی پر غور ہونا…

قونصلرسٹاف کی معیادتقرری کم ازکم 5سال کی جائے(انجینئرمحمدجاوید)

قونصلرسٹاف کی معیادتقرری کم ازکم 5سال کی جائے(انجینئرمحمدجاوید) سفیرپاکستان اور قونصل جنرل دبئی سے درخواست ہے کہ سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی اورپاکستان قونصلیٹ دبئی میں قونصلرسروسزکےافسران اورماتحت عملے کی تعنیاتی کی معیاد 2سال کی بجائے…

پاکستان اور بنگلادیشی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

چٹوگرام کے چوہدری ظہور الہٰی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب ہوئی۔بنگلادیش کے دورے پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میزبان ملک کی ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کل ایکشن میں ہوگی،…

کسی بھی قوم کے حق دفاع کی توثیق کرنی چاہیے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ سلامتی کونسل میں اسرائیل فلسطین تنازع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی قوم کے دفاع کے حق کی توثیق کرنی چاہیے۔ حماس کے حملوں میں 33…

پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 رنز سے ہرادیا

انوشہ ناصر، رامین شمیم اور صائمہ ملک نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز ویمن اے کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 8 رنز سے شکست دے دی۔ غنی انسٹیٹیوٹ کرکٹ گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے…

فلسطینی 56 سال سے حبس زدہ قبضے کا شکار ہیں، انتونیو گوتیریس

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حماس کے حملے خلا میں نہیں ہوئے، فلسطینیوں کو 56 سال سے حبس زدہ قبضے کا شکار بنایا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مشرق وسطیٰ پر سہ ماہی اجلاس ہوا۔ اجلاس سے اقوام…