عرب، اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت رُکوانے میں کردار ادا کریں، حماس

غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ننگی جارحیت پر خاموش نہیں رہ سکتے ہیں: امیرِ قطر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری اور ننگی جارحیت پر خاموش نہیں رہ سکتے، خطے میں امن صرف دو ریاستی حل کے ذریعے ہی…

صائم ایوب نے قائدِ اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی

فوٹو بشکریہ پی سی بی/ ٹوئٹرکراچی وائٹس کے اوپنر صائم ایوب نے قائد اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی، وہ ایونٹ کے فائنل میں ڈبل سنچری اور سنچری بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔صائم ایوب نے فیصل آباد کے خلاف پہلی اننگز میں 203 اور دوسری اننگز…

اسرائیل کی یرغمالیوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر انعام کی ترغیب

  اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں عبرانی اور عربی میں گرائے پملفٹس کا عکس۔ بشکریہ سوشل میڈیا۔اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کو انعام کی ترغیب دے دی۔اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کے ٹھکانے اور درست معلومات…

خراب فیلڈنگ، وسیم اکرم نے کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوال اٹھا دیا

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خراب فیلڈنگ کے باعث قومی ٹیم کے شکست کے بعد کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوال اُٹھا دیا۔گزشتہ شب نجی چینل کے پروگرام میں شریک وسیم اکرم نے پاکستانی شاہینوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہ یہ شرمندگی کا مقام ہے،…

نام میں لفظ ’محمد‘ ہونے پر برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد یاسین کو پریشانی کا سامنا

رکنِ پارلیمنٹ محمد یاسین—فائل فوٹو بیڈ فورڈ سے برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد یاسین کو نام کے ساتھ محمد ہونے کی وجہ سے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایم پی محمد یاسین کو ہیتھرو ایئر…

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی 29 کھلاڑیو ں کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش

فوٹو: فائلانگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔ بورڈ نے مجموعی طور پر 29 کھلاڑیو ں کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کی۔ ای سی بی نے 3 کھلاڑیوں کو 3 سال، 15 کھلاڑیوں کو 2 سال اور 8 کھلاڑیوں کو ایک…

حماس کی قید سے رہا ہوئی اسرائیلی خاتون کی گفتگو سامنے آ گئی

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرحماس کی قید سے رہا ہونے والی 85 سالہ اسرائیلی خاتون کی گفتگو سامنے آ گئی۔اسرائیلی خاتون نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قید کے دوران حماس نے ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ کیا اور ہماری تمام ضرورتوں کو پورا کیا۔اسرائیلی…

مداحواں کا انٹظار ختم، سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر 3‘ کا پہلا گانا جاری

—فائل فوٹوبالی ووڈ کے بھائی جان، اداکار سلمان خان کے مداحوں کا انتظار اب ختم ہو گیا، معروف گلوکار اریجیت سنگھ کی آواز میں سلمان خان کے لیے گایا گیا ’ٹائیگر 3‘ کا پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سلمان خان اور…

اسرائیلی صدر کی حزب اللّٰہ کو دھمکی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیااسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کے پیچھے موجود طاقت آگ سے کھیل رہی ہے، جنگ چھڑی تو لبنان کو بھاری قیمت چکانا ہو گی۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ جنگ کے اگلے مرحلے کے…

طالبان رہنما کی افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف فتح پر مبارکباد

—فائل فوٹو طالبان رہنما انس حقانی نے افغان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔انس حقانی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف جیت پر مبارک باد دی ہے۔اُنہوں نے اپنی…