ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑایچ کی سماجی سرگرمیاں

منیرجوئیہ ایڈووکیٹ کی تیمارداری

99

گجرات :(اردوویکلی)::ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ جلالپورجٹاں چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نے گزشتہ روز ممتازسماجی شخصیت منیرجوئیہ ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پرجاکرانکی تیمارداری کی اور انکی ممکل صحت یابی کے لیئے دعا کی۔  اس موقع پرصدرزکوۃ کمیٹی عبداللہ جوئیہ اور انکے دوسرے بھائی اور عزیزواقارب کی ایک بڑی تعدادبھی موجودتھی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }