ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ آج ہوگا

110

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج سڈنی کے میدان میں کھیلا جائے گا۔

ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 بجے ہوگا اور میچ دوپہر 01:00 بجے شروع ہوگا جس میں پاکستانی ٹیم بغیر تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔

پاکستان بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کریگا جس کے تحت  محمد حارث نمبر 3 پر کھلیں گے۔

دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ جمعرات کو ایڈیلیڈ میں انگلینڈ سے ہوگا جبکہ فائنل اتوار کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }