قصرالوطن ابوظہبی ورلڈٹریولزایوارڈکے لیئے نامزد

205

قصرالوطن کو ورلڈ ٹریول ایوارڈز نے مشرق وسطی کے پرکشش ترین مقام کیلئے نامزد کردیا

صدارتی محل اور ابوظہبی کے منفرد ثقافتی اور تعمیراتی شاہکار ‘ قصر الوطن ‘ کو ورلڈ ٹریول ایوارڈز کی جانب سے مشرق وسطی کے نمایاں

اور پرکشش سیاحتی ثقافتی مقام 2020 کیلئے نامزد کردیا گیا

– قصرالوطن ابوظہبی علم و دانش کے ساتھ ایک ایسا میجسٹک محل ہے جو عرب ورثہ کے وسعت کو پیش کرتا ہے ، یہ متحدہ عرب امارات کی تاریخ و اصولوں کا اظہار ہونے کے ساتھ مستقبل کے ویژن کو بھی پیش کرتا ہے ۔ قصر الوطن صرف ایک محل ہی نہیں بلکہ یہ گورننس ، علم اور مہارت کے سفر کا امین بھی ہے

– عالمی سیاحت و سفر کے اہم ترین شعبے کی طرف سے اس ایوارڈ کیلئے قصرالوطن کی نامزدگی اس محل کی کامیابی کا ثبوت ہے جوکہ اس نے مارچ 2019 کے بعد عوام کیلئے اپنے دروازے کھول دینے سے حاصل کی تھی – قصرالوطن کیلئے www.worldtravelawards.com/vote کی ویب سائیٹ پر عوامی ووٹنگ کی جاسکتی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }