ایشین گیمز میں پاکستان کی پہلی بار نمائندگی کر رہی ہوں، کشمالہ طلعت

19

ایشین گیمز میں پاکستان کی پہلی بار نمائندگی کر رہی ہوں، کشمالہ طلعت

پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت ایشین گیمز میں پہلی بار ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

ایک بیان میں کشمالہ طلعت نے بتایا کہ وہ ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں، میں نے 10 میٹر ایئر پسٹل شوٹنگ کے مقابلوں برانز میڈل جیتا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا ہدف اولمپکس 2024ء میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے، کوشش ہوگی کے پیرس اولمپکس میں بھی اچھی کارکردگی دے کر ملک کا نام روشن کروں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }