برطانیہ کی جوہری طاقت سے لیس آبدوز کے منصوبے پر 4.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

15
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

برطانیہ جوہری طاقت سے لیس آبدوز کے منصوبے پر 4.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ نے SSN-AUKUS نئی جنریشن اٹیک آبدوز کے منصوبے کے نئے مرحلے کیلئے 4.8 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

برطانوی وزیر دفاع کے مطابق آبدوزیں رائل نیوی کو زیر سمندر اسٹریٹجک فوائد کو برقرار رکھنے کیلئے با اختیار بنائیں گی۔

آسٹریلیا، امریکا اور برطانوی رہنماؤں نے گزشتہ مارچ میں اس مشترکا منصوبے کا آغاز کیا تھا، پہلی آبدوز 2030 تک تیار کئے جانے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }