خورشید اکبرچیمہ نے عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرلی۔

69

خورشید اکبرچیمہ نے عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کی اور دررسول ﷺ پرحاضری دی۔

دوست احباب کی جانب سے مبارک اور نیک تمناؤں کااظہار

جدہ(نیوزڈیسک)::معروف سماجی شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرکنکلوژوجنرل ٹرانسپورٹ یواے ای ،خورشیداکبرچیمہ گزشتہ دنوں عمرہ مبارک کی سعادت کے لیئے سعودی عرب روانہ ہوئے جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی بعدازاں روضہ رسول ﷺپرحاضری وسلام کی ادائیگی کے لیئے مدینہ شریف پہنچے۔خورشیداکبرچیمہ نے نمائندہ اردوویکلی سے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی اپنے پیارے رسول نبی آخرالزمان حضرت محمد ﷺکے صدقے میری حاضری کوقبول فرمائے آمین ثم آمین۔ خورشید چیمہ نے کہا اس مبارک موقع پرمیرے ساتھ الطاف حسین چٹھہ،حاجی محمدصادق، اور پاکستان سے آئے ہوئے دوسرے دوست بھی موجودتھےیواے ای میں مقیم انکے دوست احباب چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری محمدصدیق،چوہدری الطاف حسین،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری نوازرشید ریحانیہ،رحمت اللہ چوہدری ،سکندرحیات سدھو،مدثرچیمہ،مختاراحمدگھمن،طارق محمودراجہ،طارق جاویدقریشی،طارق محمود،محمداکرم بھٹی،شیرازبٹ ،راجہ محمدفاروق،راجہ محمدطارق اوردیگردوستوں کی جانب سے خورشیداکبرچیمہ کوعمرہ کی مبارک حاصل کرنے پرمبارکباد پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کااظہارکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }