پیپر چکن بنانے کی ترکیب

147

بغیر ہڈی کا مرغی کا گوشت لے کر اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔2پھر اس کو نمک ‘چائنیز نمک‘سویا سوس‘چلی سوس‘کارن فلور‘تیل اور ہری مرچ لگا کر 1/2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔3پھر بٹر پیپر میں لپیٹ کر تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔تیارہونے پر مہمانوں کو شروع کرائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }