بُھنا ہوا گوشت بنانے کی ترکیب
گوشت میں دہی‘نمک‘کُٹی ہوئی لال مرچیں‘ہلدی پاؤڈر‘زیرہ‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘ثابت دھنیا‘کچری‘ ہرادھنیا اور ہری مرچیں لگا کر 1گھنٹہ رکھیں۔2ایک سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی ڈال کر کریں اور اس کے بعد میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔3گوشت گل جائے تو بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور لیموں کا رس چھڑک کر شروع کریں۔