ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے شکست دے دی

53

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے شکست دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 گول اسکور کیے جبکہ انڈونیشین کھلاڑی ایک بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔

Advertisement

پاکستان کے رانا عبدالوحید کو بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }