19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا

19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ایک بھی گولڈ میڈل نہیں جیت سکے۔ایشین گیمز 2018 میں پاکستان نے چار میڈلز جیتے تھے لیکن اس ایشین گیمز میں صرف تین میڈلز جیت سکا، جس میں ٹیم…

اسرائیل کے حملوں میں 210 فلسطینی شہید، فلسطینی سفیر

فلسطینی سفیر احمد الربعی کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں 210 فلسطینی شہید اور ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ 270 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔اس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین فضا اور سمندر سے حملے میں…

پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کیے جاتے تو ٹیم کو واپس بلایا جائے، احسان مانی

آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی ۔ فوٹو: فائلانٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور سابق پی سی بی چیئرمیں احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ لیڈرشپ دکھائے اگر پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کو بھارت کے ویزے جاری نہیں…

اسرائیل پر حملے فلسطینیوں کے پُراعتماد ہونے کا مظہر ہیں، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملے فلسطینیوں کے پُراعتماد ہونے کا مظہر ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا کہ حماس کے حملے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے بڑھتے اعتماد کا ثبوت…

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنادی

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنا دی، ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں تین سنچریاں بنائی گئیں۔ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا  کے کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور…

رہنما حماس اسماعیل ہنیہ کے سجدۂ شکر کی ویڈیو

حماس کے آپریشن الاقصی فلڈ کے آغاز کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے سجدہ شکر کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ ویڈیو میں اسماعیل ہنیہ ٹی وی اسکرین پر حماس کے تازہ حملوں کی خبر دیکھتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ…

نیدرلینڈز کیخلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال

اسکرین گریبورلڈ کپ میں گزشتہ روز نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔حیدر آباد دکن کے مقامی ہوٹل میں اسٹاف نے پاکستانی کرکٹرز کو ویلکم کیا۔ہوٹل اسٹاف نے کوریڈور میں کھڑے ہو کر پاکستان ٹیم کے لیے…

افغانستان میں چند گھنٹوں کے فرق سے زلزلے کے 5 جھٹکے

فائل فوٹومحکمہ موسمیات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج دوپہر سے اب تک افغانستان میں زلزلے کے پانچ جھٹکے آچکے ہیں۔وفاقی محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان میں زلزلے کا پانچواں جھٹکا 2 بجکر41 منٹ پر آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ…

سعود شکیل آنے والے دنوں میں پاکستان کا اسٹار ہوگا، محمد رضوان

اسکرین گریب قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بڑے ایونٹ میں شروعات اچھی ہونی چاہیے، اس طرح کے ایونٹ میں آنے والے مراحل مشکل ہوتے جاتے ہیں، ورلڈکپ کا ایک الگ پریشر ہوتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کھلاڑی…

دھونی کی لمبے بالوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر واپسی

تصویر بشکریہ سوشل میڈیابھارتی کرکٹ آئیکون ایم ایس دھونی کی لمبے بالوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر واپسی، ہیئر اسٹائلسٹ کی شیئر کی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر کے ہیئر…