شبمن گل اور سارہ ٹنڈولکر مختصر بریک اپ کے بعد پھر سے ایک ہو گئے
---فائل فوٹوز بھارتی کرکٹر شبمن گل اور سابق سینئر کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی، سارہ ٹنڈولکر مختصر بریک اپ کے بعد ایک بار پھر سے ایک ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شبمن اور سارہ ایک بار پھر رشتے میں ہیں جبکہ اِن…