’آخری اوور میں، میں بچاؤں گا،‘ کہنے والے زمان خان قسمت کے آگے ہار گئے
کولاج بشکریہ سوشل میڈیا ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر زمان خان ہمت نہیں بلکہ قسمت سے ہار گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے تصدیق شدہ ایکس اکاؤنٹ پر سپر فور مرحلے میں…