بابر اعظم کا 2017ء کے بعد بی پی ایل سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم----فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے معاہدہ ہو گیا۔بابر اعظم نے رنگ پور رائیڈرز سے معاہدہ سائن کر لیا ہے، وہ 2017ء کے بعد اب بی پی ایل کھیلیں…