طارق جاوید قریشی اوردیگر دوستوں نےراجہ محمدشفیق کے صاحبزادے کی خیریت دریافت کی

49
طارق جاوید قریشی اوردیگر دوستوں نے
راجہ محمدشفیق کے صاحبزادے کی خیریت دریافت کی
ابوظہبی(نیوزڈیسک)::گزشتہ روزصدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاویدقریشی نے نائب صدرجی او سی قاضی نثار،ملک محبوب ربانی نائب صدر پی ایم ایل (ن)ابوظہبی اورمحمدفاروق وڑائچ جنرل سیکریٹری پی ایم ایل (ن)ابوظہبی کے ہمراہ معروف پاکستانی بزنس مین راجہ محمدشفیق کے صاحبزادے کی خیریت دریافت کی اورانکی  مکمل صحتیابی کے لیئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔یاد رہے گزشتہ ماہ راجہ شفیق اپنے صاحبزادے کوعلاج کی غرض سے انڈیالیکرگئے تھا جہاں وہ کیرالہ کے  ایک آئیورویدک ہسپتال میں ایک ماہ زیرعلاج رہے اورکافی بہتری کے بعدگزشتہ روزابوظہبی پہنچے۔راجہ محمدشفیق نے دوستوں کی جانب سے بیٹے کی صحتیابی کے لیئے نیک تمناؤں کے اظہارپرانکاشکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }