عبدالرحمان ملتان سلطانز کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے عبدالرحمان کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ملتان سلطانز نے عبدالرحمان کو اینڈی فلاور کی جگہ فرنچائز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے عبدالرحمان 5 سال تک بطور اسسٹنٹ کوچ ملتان…