ذکاء اشرف کا جے شاہ کو لکھا گیا احتجاجی خط سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکاء اشرف کا ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ کو لکھا گیا احتجاجی خط سامنے آگیا ہے۔پاکستان نے ایشیا کپ کے دوران بارشوں سے متاثر ہونے والے میچز کی وجہ سے ہونے والے مالی نقصان کے ازالے کا…