میرے والد میرے لیے کروڑوں روپے چھوڑ کر نہیں گئے، مسابا گپتا
سابق بھارتی اداکارہ نینا گپتا اور لیجنڈری ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈز کی صاحبزادی مسابا گپتا کا کہنا ہے کہ میرے والد میرے لیے کروڑوں روپے چھوڑ کر نہیں گئے۔ٹؤئنکل کھنہ کو انٹرویو دیتے ہوئے مسابا نے کہا کہ سب مجھ سے آج بھی کہتے ہیں کہ…