قومی کرکٹ ٹیم کل سہ پہر کینڈی سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی

25

قومی کرکٹ ٹیم کل سہ پہر کینڈی سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کل سہ پہر میں کینڈی سے وطن واپسی کےلیے روانہ ہوگی۔

پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے لاہور واپس پہنچے گی۔ 4 ستمبر کو آرام کا موقع ملے گا۔

قومی اسکواڈ 5 ستمبر کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گا۔

پاکستان ٹیم 6 ستمبر کو سپر فور مرحلے کا میچ افغانستان یا بنگلادیش سے کھیلے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }