امریکا، سفید فام نے 3 سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا
بشکریہ انٹرنیشنل میڈیاامریکی ریاست فلوریڈا میں سفید فام شخص نے فائرنگ کرکے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیکسن ویل (Jacksonville) کے علاقے میں پیش آیا، فائرنگ کے بعد حملہ کرنے والے ملزم نے…