برطانوی رکن پارلیمنٹ کی وزیراعظم پر تنقید، مستعفی ہونے کا اعلان
فائل فوٹوٹوری رکن پارلیمنٹ نیڈین ڈورس نے پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔انہوں نے وزیراعظم کے نام تنقید بھرے خط میں لکھا کہ رشی سونک نے کنزرویٹو ازم کے بنیادی اصولوں کو ترک کردیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ نے لکھا…