برجیل میڈیکل سٹی میں اونم کی تقریب
۔1,000 ہیلتھ کیئر ورکرز نے ایک بڑا پھول بنایا
یواے ای کے پائیداری کے سال کے اعزاز میں250مربع میٹر قالین پر"پوکلام "کانشان بنایا۔
جیسا کہ متحدہ عرب امارات کاپ28 کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ہندوستانی فصل کا تہوار اونم، 17 پائیدار ترقی کے…