متحارب ملیشیا کے درمیان جھڑپیں، ہلاکتیں 55 ہوگئیں
تصویر بشکریہ: الجزیرہ۔لیبیا کے دارالحکومت تریپولی میں دو متحارب ملیشیا کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔طرابلس سے لیبیا میڈیکل ایجنسی کے مطابق ان جھڑپوں میں 146 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ …