امریکی فوج کی کارروائی، داعش کا سہولت کار گرفتار

32

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا شام میں تعینات ایک فوجی دستہ، فائل فوٹو
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا شام میں تعینات ایک فوجی دستہ، فائل فوٹو

امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے دوران داعش کے سہولت کار ممدوہ ابراہیم کو گرفتار کرلیا۔

امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے بھی شام کے شمالی علاقے سے داعش کے عہدیدار کو گرفتار کیا تھا۔

25 ستمبر کی کارروائی میں داعش کے عہدیدار ابو ہلال الفدانی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

سینٹ کام نے بیان میں مزید کہا کہ شام میں امریکی فوج کی کارروائی میں کوئی شہری ہلاک و زخمی نہیں ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }