دلاورچوہدری کے صاحبزادے ولید دلاورنے قانون کی ڈگری حاصل کر لی

29
چوہدری دلاورحسین وڑائچ کے صاحبزادے ولیددلاورچوہدری  نے لندن کی شیفیلڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کر لی
لندن(نیوزڈیسک)ابوظہبی میں مقیم ممتازپاکستانی بزنس مین مینجنگ ڈائریکٹرنیوالشاہین گروپ آف کمپنیزچوہدری دلاورحسین وڑائچ کے صاحبزادےولید دلاورجولندن کی معروف شیلفیڈیونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کررہے تھے گزشتہ دنوں بیچلرآف لا کی ڈگری حاصل کرلی۔اس سلسلے میں شیفیلڈیونیورسٹی کی جانب سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبا وطالبات کو ڈگریاں دینے کی پروقار تقریب کاانعقادکیا گیا۔جس میں ولیددلاورچوہدری کوبیچلرآف لا کی ڈگری سے نوازاگیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }