شاہ سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس، پاکستان سے متعلق اہم فیصلہ

28
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ 

ریاض سعودی میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر مذاکرات کا اختیار وزیر تجارت کو تفویض کیا گیا۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر تجارت کو پاکستان کے ساتھ چھوٹے اور درمیانے سائز کے اداروں کے معاملات پر اختیار دیا گیا۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے وزیر تجارت کو مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا اختیار بھی دے دیا۔ 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }