بنگلا دیش کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

44
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں بنگلا دیش کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔

بنگلا دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ ہم توقعات پر پورا نہیں اترے، ٹیم میں 1 تبدیلی کی ہے

سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے، ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }