اقوام متحدہ نے فلسطینی وزارت صحت کی تائید کر دی

  اقوام متحدہ نے فلسطینی وزارت صحت کی تائید کر دی۔ نیویارک سے عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والوں کے جو اعداد وشمار جاری کیے وہ صحیح ہیں۔ امریکا اور…

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب کاانعقاد

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب کاانعقاد ابوظہبی(اردوویکلی)::۔  یہ 27 اکتوبر 1947 کا دن تھا جب بھارت نے  غیر قانونی طور پراپنی افواج کو جموں و کشمیر میں اتار کروہاں کے بڑے حصوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس کے بعد سے…

شاداب فیلڈنگ کے دوران انجرڈ، اسامہ میر میچ میں شامل

کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کے اہم ترین میچ میں شاداب خان فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ پاکستان نے کنکشن قانون کے تحت ان کا متبادل مانگ لیا۔پاکستان نے جنوبی افریقی ٹیم کو 271 رنز کا ہدف دیا ہے، پاکستان نے کنکشن قانون کے…

جنگ میں ایران، حزب اللّٰہ اور حامی قوتوں کو شرکت کیلئے آمادہ کریں گے، حماس

حماس کے سیاسی دفتر کے سینئر رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران، حزب اللّٰہ اور تمام حامی قوتوں کو شرکت کیلئے آمادہ کریں گے۔ دبئی میں عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عملاً حالیہ جنگ حماس جیت…

دوسرے ٹی 20 میں بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 20 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 120…

میئر لندن صادق خان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے غزہ کے مظلوموں کیلئے آواز اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔اپنے بیان میں صادق خان نے کہا کہ لندن میں رہنے والوں کے خاندان کے افراد غزہ میں تشدد، ہلاکتوں کا شکار ہو رہے ہیں، اس لیے…

دوسرے راؤنڈ میں محمد عالم کی برتری

ڈیفنس رایا اوپن گولف چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر لاہور گیریژن گولف کورس کے محمد عالم نے برتری حاصل کرلی۔ پروفیشنلز کی اوپن گولف چیمپئن شپ ڈیفنس رایا گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں جاری ہے۔دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر محمد عالم نے…

حماس کے خاتمے سے متعلق اسرائیل کے اندازے غلط ہیں، محمد شتیایا

فلسطینی وزیراعظم محمد شتیایا (فائل فوٹو)۔فلسطینی وزیراعظم محمد شتیایا نے کہا ہے کہ اسرائیل سمجھتا ہے کہ وہ حماس کا خاتمہ کر دے گا تو یہ ان کے غلط اندازے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہوگا، حماس فلسطینی سیاست کا اہم حصہ ہے، فلسطینی…

پیسے اہم مقصد کیلئے عطیہ کیجیے، عاطف اسلم کی مداح کو نصیحت

عاطف اسلم—فائل فوٹوپاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے مداح کو پیسے کی قدر کرنے کی نصیحت کر کے ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے۔گلوکار ان دنوں امریکا کے مختلف شہروں میں کنسرٹ میں مصروف ہیں، حال ہی میں ہونے…

امریکا کی حماس اور ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز پر نئی پابندیاں

امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے ارکان پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پابندیوں کے دوسرے مرحلے کا نفاذ کیا گیا ہے۔امریکی…