ساف انڈر۔16 فٹبال چیمپئن شپ کل سے بھوٹان میں شروع ہوگی

81

چیپمئن شپ میں پاکستان، بھوٹان اور مالدیپ کے ساتھ گروپ بی میں شامل ہے۔
چیپمئن شپ میں پاکستان، بھوٹان اور مالدیپ کے ساتھ گروپ بی میں شامل ہے۔

ساف انڈر۔16 فٹبال چیمپئن شپ کل سے بھوٹان میں شروع ہوگی۔

پاکستان فٹبال ٹیم کل اپنا پہلا میچ میزبان ٹیم بھوٹان کیخلاف کھیلے گی۔ جس کیلئے ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی۔

ومی فٹبال ٹیم ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر امید ہے پاکستان ٹیم 4 نومبر کو مالدیپ سے مقابلہ کرے گی۔

این او سی دیر سے ملنے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کی روانگی میں تاخیر ہوئی جس وجہ سے ایونٹ کو ایک روز آگے بڑھایا گیا۔

چیپمئن شپ میں پاکستان، بھوٹان اور مالدیپ کے ساتھ گروپ بی میں شامل ہے جبکہ گروپ اے میں بھارت، نیپال اور بنگلادیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }