چوہدری نوازرشید ریحانیہ کی جانب سے چوہدری محمداشرف گجر کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ
چوہدری نوازرشید ریحانیہ کی جانب سے چوہدری محمداشرف گجر کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ
ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزممتازسماجی شخصیت ،چیئرمین پنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ آف ٹانڈہ کی جانب سے کینیڈاسے آئے ہوئے معززمہمان چوہدری محمداشرف گجرآف لاہوریاں کے اعزازمیں رائل گجرات ریسٹورنٹ ابوظہبی میں گرینڈعشائیہ تقریب کااہتمام کیاگیاجس میں ملک فتح خان،محمداکرم بھٹی،محمدنوازچغتائی ،چوہدری اسجدمحمودگھمٹی،ڈاکٹرچوہدری حمادزمان ریحانیہ ،چوہدری قمرانوردھول خورد،ملک علی نواز،،چوہدری فہد اشرف گجر،چوہدری عابدلیاقت شاہ پور،انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری احداشرف گجر،عامرجٹ،مرزاشہبازاحمد،مسٹرمحسن چوہدری اظہرحسین سیال سمیت دیگرمعززمہمانوں نے شرکت کی۔ میزبان تقریب چوہدری نوازرشید ریحانیہ نے عشائیہ تقریب میں شرکت پرتمام مہمانوں کاتہہ دل سے شکریہ ادکیا،۔