چودھری ظفر اقبال کاانتقال ناقابل تلافی نقصان ہے(چوہدری مٖحمدصدیق)

65
لاہور(نیوزڈیسک)صدپاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی چوہدری محمدصدیق نے پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے جنرل سیکرٹری چودھری ظفر اقبال کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ چوہدری ظفراقبال پارٹی کاقیمتی اثاثہ تھے وہ ایک سادہ لوح انسان اور مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے مخلص لیڈ ر تھے چوہدری صدیق نے کہا کہ ان کے انتقال سے پارٹی کوناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہہ عطافرمائے اور انکے لواحقین کوصبرجیمل عطافرمائے میری دیگرپارٹی عہدیداران سے درخواست ہے کہ وہ چوہدری ظفر اقبال مرحوم کے انتقال سے جوخلا پیدا ہوا اسکوپرکرنے کے لیئے آپس میں اتحادواتفاق سے مل کرمسلم لیگ (ن)کی بہتری اور وقارکے لیئے کام کریں گے انشااللہ۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }