فزیالوجی کا نوبیل انعام سوئیڈن کے سوانتے پابو نے جیت لیا

45

سائنسی دنیا کے سب سے بڑے انعام نوبیل کے اعلانات کا آغاز ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  سوئیڈن کے فزیالوجسٹ نے نوبیل انعام اپنے نام کرلیا۔

سوانتے پابو نے انسانی ارتقاء پر قابل قدر تحقیقاتی کام کیا ہے، خاص طورپر نئینڈرتھل کی نوع پر علیحدہ اورمنفرد کام کیا ہے۔

نئینڈرتھل وہ انسان نما نوع تھی جو چالیس ہزار سال پہلے یورپ میں فنا ہوچکی تھی۔

Advertisement

سائنسی تحقیقات میں یہ کام ایک اہم سنگ میل ہے اور اب اس موضوع پرتحقیقات کا سلسلہ کافی آگے بڑھ چکا ہے۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }