چوہدری الطاف حسین کی جانب سے ظہرانہ

95
چوہدری الطاف حسین کی جانب سے دوستوں کے اعزازمیں ظہرانہ۔
 ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت چوہدری الطاف حسین نے ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں دوستوں کے اعزاز میں میٹ اپ  ظہرانے کااہتمام کیاجس معروف سماجی وکاروباری شخصیات ،چوہدری محمدصدیق ،چوہدری محمدزمان ریحانیہ،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری مسعودراہی وڑائچ چوہدری ارشدودیگردوستوں نے شرکت کی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }