عاطف ارشد گوندل کااظہرشیرازگوندل کے اعزازمیں ظہرانہ

58
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزچوہدری عاطف ارشدگوندل کی جانب سے اومان سے آئے ہوئے اپنے تایا زاد بھائی چوہدری اظہرشیرازگوندل کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں ظہرانے کااہتمام کیا۔جس میں،طارق منصور، چوہدری ارشد گوندل،تصورعباس وڑائچ،احمدرضاوڑائچ،محمدابراہیم وڑائچ،چوہدری عابدحسین گھمن سمیت دیگردوستوں نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }