طارق محمودراجہ کے والدحاجی علی شان راجہ انتقال کرگئے(اِناَّللہ وَ اِناَّ الَیهِ رَاجِعُون)۔

36
طارق محمودراجہ کے والدحاجی علی شان راجہ کاانتقال
۔(اِناَّللہ وَ اِناَّ الَیهِ رَاجِعُون)۔
نمازجنازہ میں ہزاروں افرادکی شرکت،سوگوارخاندان سے اظہارتعزیت
مرحوم کی مغفرت وبخشش کے لیئے دعا۔
برنالہ(نیوزڈیسک):ابوظہبی متحدہ عرب امارات کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرالبراعہ جنرل ٹرانسپورٹ طارق محمودراجہ،خالد محمودراجہ،سابق ممبرعارف راجہ ،لیاقت محمودراجہ  کے والدگرامی ونویدطارق راجہ،ولیدطارق راجہ ،منیب عارف راجاکے دادا، محترم حاجی علی شان خان راجہ قضائے الہی سے مؤرخہ 10جولائی جہان فانی سے رحلت فرماگئے(اِناَّللہ وَ اِناَّ الَیهِ رَاجِعُون)۔انکی نمازجنازہ آبائی گاؤں جنڈپیرجنوبی میں اداکی گئی۔نماز جنازہ میں اہل خانہ ،قریبی عزیزوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنی والی ممتازسماجی،سیاسی وکاروباری شخصیات نے سینکڑوں کی تعدادمیں شرکت کی۔نمازجنازہ کے بعد جسدخاکی کی مقامی قبرستان میں تدفین کی گئی۔اورمرحوم علی شان خان راجہ کی آخرت کی  منازل کی آسانی اورمغفرت کے لیئے دعاکی گئی۔یواے ای اوردیگرممالک میں میں مقیم طارق محمودراجاکے دوست احباب ،حاجی خان زمان سرور،چوہدری محمدزمان ریحانیہ،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری اکبرریحانیہ،راجہ محمدطارق،رحمت اللہ چوہدری ،چوہدری الطاف حسین،چوہدری محمدصدیق،چوہدری نوازرشیدریحانیہ،چوہدری شہبازرشید ریحانیہ ،راجامحمدفاروق،خورشیداکبرچیمہ،مسعودراہی وڑائچ،میاں امجدجاوید،چوہدری فیصل انورچوہدری ،چوہدری مظہراقبال ملکی،انجینئیرشکیل بھٹی،نعیم جدون،بلال صفدرچوہدری،حاجی درازخان ،چوہدری مظہرحسین ریحانیہ،انجینئیرچوہدری شیربہادر،چوہدری دلاورحسین وڑائچ، چوہدری عمرعباس گوندل،طارق جاوید قریشی ،راجا خالد محمود،چوہدری خالد حسین،چوہدری احداشرف گجر،ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ ،چوہدری مظہرحسین ریحانیہ،چوہدری ناظم حسین ریحانیہ،عامرجٹ،چوہدری قمرانور،چوہدری سجاداکرم ریحانیہ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،چوہدری محمدارشدجنڈپیر،چوہدری اسجد محمودگھمٹی،سکندراحمدسندھو،چوہدری شہبازاحمد،قیصرگوندل سمیت دوستوں کی بڑی تعدادنے طارق محمودراجہ اورسوگوان خاندان سے اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحوم علی شان راجہ کے لیئے مغفرت کی دعاکی۔اللہ پاک مرحوم علی شان راجہ کی آخرت کی منزلیں آسان فرماکرجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماے آمین۔
ا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }