طارق جاوید قریشی کاحاجی شاہین اختر اورشیخ اکرام الہی کے اعزازمیں ظہرانہ

195
 طارق جاوید قریشی کی جانب سے حاجی شاہین اختراوراکرام الہی شیخ کے اعزازمیں گرینڈ ظہرانہ
دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزممتازسماجی وکاروباری شخصیت  صدر گرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی نے اپنی رہائش گاہ پر پاکستان سے آئے ہوئے معززمہمانوں سابق چئیرمین بلدیہ دینہ حاجی شاہین اختراورمعروف کنٹریکٹر وسابق کونسلراکرام الہی شیخ کے اعزازمیں گرینڈ ظہرانہ تقریب کااہتمام کیا جس میں انکے قریبی دوستوں راجہ محمدشفیق،قاضی نثاراحمد(نائب صدر جی او سی ابوظہبی)چوہدری عابد ایمان ٹرانسپورٹ دبئی ،محمد اکرام چوہدری جوڑا، بلال احمد ،چوہدری اکمل،شاہ زیب شاہین،محمد ابوبکرچیف سروئیر جیمی کمپنی،ملک اعجازاحمد،تنویراسلام قریشی ،ملک خضرمحمود،محمداشرف ،فاروق وڑائچ سمیت دوستوں کی بڑی تعدادنے ظہرانہ تقریب میں شرکت کی۔مہمانوں کی تواضع لذیذکھانوں سے کی گئی۔طارق جاویدقریشی نے تمام مہمانوں کابڑی گرمجوشی سے استقبال کیا۔مہمانان گرامی نے پرتکلف دعوت اورشانداراستقبال پرمیزبان طارق جاوید قریشی کاشکریہ اداکیا۔مہمانوں کی آمدپرانہیں پھول پیش کیئے گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }