پینٹاگون کا خلیج عدن میں کمرشل بحری جہاز کے اغوا پر ردعمل

75

پینٹاگون کا خلیج عدن میں کمرشل بحری جہاز کے اغوا پر ردعمل

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے خلیج عدن میں کمرشل بحری جہاز کے اغوا کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔

پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ خلیج عدن میں بحری جہاز کو ممکنہ طور پر صومالی بحری قزاقوں نے ہائی جیک کیا ہے۔

امریکی محکمہ دفاع نے مزید کہا کہ کمرشل بحری جہاز کے خلیج عدن میں اغوا کے معاملے سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔

پینٹاگون نے مؤقف اختیار کیا کہ خلیج عدن میں بحری جہاز کے اغوا کا تعلق بحری قزاقوں سے ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز خلیج عدن میں بحری جہاز کے اغوا کو حوثی باغیوں سے جوڑا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }