معروف دانشور،اوریامقبول جان کے اعزازمیں عشائیہ

عشائیہ کااہتمام سیدانجم شاہ کی جانب سے کیاگیا۔

98

معروف دانشور،کالم نگار،مصنف ،مذہبی اسکالراوریامقبول جان کے اعزازمیں

سیدانجم شاہ کی جانب سے عشائیہ تقریب کااہتمام

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

ابوظہبی(اردوویکلی)::ابوظہبی میں عرصہ راز سے مقیم پاکستانی بزنس مین سیدانجم شاہ نے گزشتہ روزپاکستان سے آئے ہوئے ممتاز،معروف کالم نگار،دانشور،مذہبی اسکالرمصنف ،شاعر،ڈرامہ نگار،اوریاجان مقبول کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ تقریب کااہتمام کیا۔جس میں صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی ،چئیرمین پاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی ،مینجنگ ڈائریکٹر مطعم شینواری مصفح ابوظہبی راجہ محمدشفیق جنجوعہ ،سینئیرنائب صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی میاں امجدجاوید،جنرل سیکریٹری فاروق وڑائچ،وسیم گھمن ،محمد اکرام جوڑاسمیت دیگرافراد نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }