چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی صاحبزادے چوہدری حمزہ نوازریحانیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول پرحاضری کے لیئے مدینہ روانہ

101

چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی صاحبزادے چوہدری حمزہ نوازریحانیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگئ

عمرہ کی ادائگی کے بعد روضہ رسولﷺ پرحاضری کے لیئے مدینہ روانگی

مکۃ المکرمہ(اردوویکلی)::متازسماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ آف ٹانڈہ اپنے بڑے صاحبزادے چوہدری حمزہ نوازریحانیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز روضہ رسول ﷺ پرحآضری کے لیئے مدینہ شریف روانہ ہوگئے۔۔دوست احباب  بالخصوص پنجاب گروپ کے تمام دوستوں چوہدری شیربہادر،پرنس ڈاکٹرحماد زمان ریحانیہ،چوہدری قمرانور،عامرجٹ،چوہدری سجاداحمد،چوہدری اسجدگھمٹی،چوہدری دلاورحسین وڑائچ،چوہدری قیصرولائت گوندل،چوہدری احداشرف گجر،چوہدری ناصرولائت گوندل،مرزاشہبازاحمد ،چوہدری یاسر عباس ٹھاکرچوہدری علی گھرال،چوہدری سفیان گجر،چوہدری ناظم حسین ریحانیہ اوردیگر کی جانب سے عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پرچوہدری نوازرشیدریحانیہ کے لیئےمبارکباد اورنیک خواہشات کااظہارکیاگیا۔
یادرہے مینجنگ ڈائریکٹرایزی ٹرپ جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی ملک فتح محمد بھی آجکل عمرہ کی ادائگی کے لیئے سعودی عرب میں موجودہیں جہاں گزشتہ روزمسجدنبوی میں چوہدری نوازرشیدریحانیہ سے ملاقات ہوئی ملاقات کے دوران لی گئی ایک یادگارتصویر۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }