ریحانیہ برادران ٹانڈہ کادوستوں کے اعزازمیں ابوظہبی میں گرینڈ ڈنر کااہتمام
ریحانیہ برادران ٹانڈہ چوہدری شہبازرشیدریحانیہ/چوہدری نوازرشیدریحانیہ کا قریبی دوستوں کے اعزازمیں ابوظہبی کے فایئواسٹارہوٹل میں گرینڈ ڈنر کااہتمام
چوہدری عامرمحمودوڑائچ،چوہدری شاہ جہان،چوہدری رضوان مشتاق،ڈاکٹر شہزاد۔چوہدری توصیف عبداللہ،چئیرمین چوہدری شیرازالحق بڈھن ،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ ،چوہدری قمرانورسمیت دوستوں کی بڑی تعدادمیں شرکت۔
ابوظہبی (اردوویکلی)::گزشتہ رات ضلع گجرات کی معروف سماجی،سیاسی وکاروباری شخصیات ،مینجنگ پارٹنرزپنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری شہبازرشیدریحانیہ اورچوہدری نوازرشید ریحانیہ نے پاکستان سے دبئی آئے ہوئے اپنے قریبی دوستوں چوہدری عامرمحمود وڑائچ،چوہدری رضوان مشتاق،چوہدری توصیف عبداللہ،ڈاکٹرشہزاد،چوہدری شاہ جہان کے اعزاز میں ابوظہبی کے معروف فائیواسٹار ہوٹل میں گرینڈ ڈنر کااہتمام کیا۔جس میں پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،چئیرمین چوہدری شیرازالحق بڈھن،چوہدری قمرانوردھول،پرنس جوادزمان ریحانیہ،چوہدری حمزہ نوازریحانیہ،چوہدری حماد نواز ریحانیہ،چوہدری جابرشہباز ریحانیہ سمیت دیگردوستوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔میزبان چوہدری شہبازرشیدریحانیہ،چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے گرینڈ ڈنر میں شرکت کرنے والے تمام دوستوں کاتشریف آوری پر فرداً فرداً شکریہ اداکیا ۔مہمانوں نے ریحانیہ برادران کی حسب معمول پرتکلف میزبانی پراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ریحانیہ برادران ٹانڈہ نے ہمیشہ دوستوں کے ساتھ شفقت اورمحبت کااظہارکیا۔