طارق جاوید قریشی کی جانب سے معززمہمانوں کے اعزازمیں گرینڈظہرانہ

دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت

74

طارق جاوید قریشی کی جانب سے پاکستان اور یوکے آئے ہوئے مہمانوں،

چوہدری غلام احمد اورچوہدری عنصرجاوید کے اعزازمیں گرینڈظہرانہ کا اہتمام۔

دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت۔

مہمانوں کی تواضع عمدہ اورلذیذ کھانوں سے کی گئی۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روز یواے ای کی ممتازکاروباری شخصیت صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی ومینجنگ ڈائریکٹر لارڈ وے جنرل ٹرانسپورٹ طارق جاویدقریشی نے اپنی رہائش گاہ پر پاکستان اور یوکے سے آئے ہوئے مہمانوں ممبرضلع کونسل وسابق صدرکسان بورڈ ضلع گجرات چوہدری غلام احمدکسانہ اور چوہدری عنصرجاوید کے اعزازمیں گرینڈظہرانہ کااہتمام کیا جس میں ابوظہبی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چوہدری محمد منیر،راجہ محمد شفیق جنجوعہ ،طارق محمود(ریڈکوبن جمعہ ریڈی مکس)،چوہدری محمد اکرام جوڑا،نثار محمودقاضی (مینجنگ ڈائریکٹرسائن گولڈ ریکوری وجنرل ٹرانسپورٹ)،چئیرمین پاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی اعوان،راجہ بشارت حسین ،تنویر حسین قریشی، چوہدری محمد اصغر ،لیاقت بٹ ،محمد وسیم،سمیت دیگردوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت ،حسب روائت میزبان طارق جاوید قریشی کی جانب سے مہمانوں کی تواضع من واقسام کے لذیذکھانوں سے کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }