چوہدری نواز رشید ریحانیہ کی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادایئگی

دوست احباب کی جانب سے مبارک

76

چوہدری نواز رشید ریحانیہ کی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادایئگی

ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کمپنیز چوہدری نواز رشید ریحانیہ آف ٹانڈہ ،عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے کے لیے آج علی الصبح ابوظہبی سے اپنے چھوٹے صاحبزادے چوہدری جابرشہبازریحانیہ اوردیگرفیملی ممبران کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے ۔مکۃ المکرمہ پہنچتے ہی انہوں نے عمرہ اداکیا اورحرم پاک میں تمام دوستوں اورحلقہ احباب کے لیئے خصوصی دعاکی ۔عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پرحاضری کے لیئے مدینۃ المنورہ روانہ ہونگے ۔

 عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پرپنجاب گروپ کے تمام دوستوں اورپنجاب گروپ آف کمپنیزکے تمام اسٹاف نےچوہدری نوازرشیدریحانیہ کو عمرہ کی مبارکباد دی اور اللہ کے حضوردعاکی کہ اللہ پاک انکی یہ سعادت قبول فرمائے آمین ثم آمین

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }