جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پانچویں میچ کے لئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی 5 ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 9 جون کو دہلی میں کھیلا جائے گا،دوسرا ٹی ٹوئنٹی 12، تیسرا 14، چوتھا 17 جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 19 جون کو کھیلا جائے گا۔
India’s squad for Paytm T20I series against South Africa and Test squad for the fifth rescheduled Test against England announced
— BCCI (@BCCI) May 22, 2022
Advertisement
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے بھارتی اسکواڈ میں کے ایل راہول(کپتان) ،ریشابھ پنٹ (وکٹ کیپر)،ارشدیپ سنگھ،اویش خان، چاہل، رتوراج گائکواد،ڈیپک ہوڈا، ایشان کشن، شیریاس ایئر، دنیش کارتھک، کلدیپ یادو، پھنیشور کمار، ہاردک پانڈیا،ایکس پٹیل، ہرشل پٹیل، روی بشونی شامل ہیں جبکہ عمران ملک ڈیبیو کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی ویمن ٹیم جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گی
دوسری جانب انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پانچواں میچ 1 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کویڈ صورتحال کی وجہ سے نہیں ہو سکا تھا۔
انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میچ کے لئے بھارتی ٹیم میں ویرات کوہلی(کپتان)، اجنکیا رہانے (وکٹ کیپر)، مایانک اگرول، رویچندرن ایشون، جسپرتھ بمراہ، ابھیمنیو ایسورن، رویندرا جڈیجا، محمد شامی، محمد سراج، ریشبھ پنٹ، ایکسر پٹیل، چیتیشور پجارا، کے ایل راہول، وریدھمن ساھا، ایشانٹ شرما،روہیت شرما، پریتھوی شاو، شردل ٹھاکر، ھنوما ویہاری، اومیش یادو، سوریاکمار یادو شامل ہیں۔