وزیر اعظم شہباز شریف سے ذکاء اشرف کی ملاقات

86

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف  کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونیوالی زرداری شہباز ملاقات کے بعد کرکٹ امور پر بات ہوئی۔

ذرائع نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے ذکا اشرف علحیدگی میں ملے اور  کرکٹ بورڈ پر تفصیل سے  گفتگو ہوئی۔

 ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم  شہباز شریف معاشی چیلنج کے باعث کرکٹ بورڈ میں فوری تبدیلی کے خواہاں بھی نہیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ موجودہ چئیرمین رمیز راجہ کو ہٹانے کے حوالے سے رہنما مسلم لیگ رانا مشہود عندیہ دے چکے ہیں۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }