پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان منتقل: ڈپٹی کمشنر کا ملتان اسٹیڈیم کا دورہ

42

پاک ویسٹ انڈیز سیریز راولپنڈی سے ملتان منتقل ہونے کےبعد ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے اسٹیڈیم میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے سکیورٹی،پارکنگ اور روٹس پر مثالی انتظامات کا حکم دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا پروٹول دیا جائے گا جبکہ شہریوں کیلئے اسٹیڈیم میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کرینگے۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنر سٹی اور پی سی بی حکام بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ  موجود تھے۔

قومی و غیر ملکی کرکٹر 5 جون کو ملتان پہنچیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3  ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8 جون،10 اور 12 جون کو کھلیں جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }