برطانیہ مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا، رشی سونک

37
برطانیہ مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا، رشی سونک

برطانوی وزیراعظم رشی سونک جمعرات کو دورہ اسرائیل پر مقبوضہ بیت المقدس پہنچ گئے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ 

برطانوی وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ برطانیہ مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ 

ان کا کہنا تھا کہ حماس شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد کا راستہ کھولنے کے اسرائیل کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ مجھے یہاں آپ کے ساتھ موجود ہونے پر فخر ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }