بائیڈن نے اسرائیلی موقف کی تائید کردی

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ کے اسپتال پر بمباری پر اسرائیل کے موقف کی تائید کردی ہے، بمباری سے 500 افراد کے قتل عام کی ذمہ داری بھی فلسطینیوں پر ڈال دی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں امریکی صدر جو…

آسٹریلیا کیخلاف کل میچ، فخر زمان ٹیم میں نہیں ہونگے

--فائل فوٹوورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف کل کے میچ کے لیے فخر زمان پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق فخر زمان کے گھٹنے کا علاج جاری ہے جس کے باعث وہ آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔فخر زمان کے آئندہ ہفتے تک…

بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کی حمایت پر سینئر رکنِ امریکی محکمۂ خارجہ جوش پال مستعفی

امریکی محکمۂ خارجہ—فائل فوٹوامریکی محکمۂ خارجہ کے سینئر رکن جوش پال اسرائیل فلسطین کشیدگی کے دوران امریکا کی اسرائیل کے لیے حمایت پر عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع میں بائیڈن انتظامیہ سے متفق نہیں…

ویسٹ انڈیز ویمن اے ٹیم کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

--فائل فوٹورامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کے خلاف ہونے والی 3 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف 3 میچوں کی یہ…

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے پر بھارتی وزیرِ اعظم نرینڈر مودی کا بیان سامنے آ گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی-- فائل فوٹواسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے اسپتال کو نشانہ بنانے کے ایک روز بعد بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا بیان سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے نریندر مودی نے پیغام لکھا ہے کہ غزہ کے اسپتال…

پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں: آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز------فائلل فوٹوآسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں۔بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہو گا، کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ…

غزہ جنگ، چینی صدر کی مصری وزیرِ اعظم سے ملاقات

-- فائل فوٹوبیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ کی مصر کے وزیرِ اعظم مصطفیٰ میدبولے سے ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔چین کے…

بھارتی کپتان کے چالان میں گاڑی کی رفتار کا پتہ چل گیا

روہت شرما-- فائل فوٹوبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ممبئی پونے ایکسپریس وے پر پولیس نے 3 چالان کر دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اب اس حوالے سے تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ روہت شرما…

روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

-فائل فوٹوروس نے غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔روس کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے 27 ٹن انسانی امداد بھیجی جائے گی۔علاوہ ازیں روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ غزہ بحران کے لیے ایران کو ذمے دار ٹھہرانے کی…

چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی بی سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں، ذرائع

انضمام الحق-- فائل فوٹوقومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پی سی بی سے ناخوش ہیں، پاکستان انڈر 19 ٹیم کے…