آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔ورلڈ کپ میچز کی جنرل سیل پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہو گی، دنیا بھر کے کرکٹ فینز آن لائن اپنے پسندیدہ میچز کے…